کھیل

طالبات میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ ٖدینے اور صحتمند ماحول کیلیے انڈور گیمز کھیلنے کی سہولت موجود ہے۔ان کھیلوں میں تاش کے کھیل۔ بورڈگیمز، ٹیبل ٹینس اور کیرم کی سہولت موجود ہے جبکہ آؤٹ ڈور کھیلوں میں ٹینس، بیڈمنٹن، کرکٹ، بیس بال۔ تھروبال۔ والی بال شامل ہیں۔ اپنے فارغ وقت میں طالبات کوالیفائیڈ سپورٹس انسٹرکٹر اور اسسٹنٹ انسٹرکٹر سے ہدایات لے سکتی ہی۔مختلف شعبوں کے مابین کھیلوں کے ٹورنا منٹس منعقد ہوتے ہیں۔

سپورٹس کلب سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انتظا م ہر فال سمسٹر کے موقع پر کرتے ہیں۔ہر فیکلٹی کی طالبات فیسٹیول کے موقع پر ہونے والی مختلف کھیلوں میں بڑی دلچسپی سے حصہ لیتی ہیں۔