بی بی اے (بزنس ایڈمنسٹریشن)

DURATION:
۴ سال

شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن

شعبہ بزنس ایڈمنسٹرینش کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مقاصد کے حصول کیلیے کاروباری افراد اور ذرائع کی تنظیم کی جاتی ہے۔بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری سے اکاؤنٹن، فنانس، معاشیات، کاروباری قوانین، اخلاقیات، مارکیٹنگ، تنظیمی رویہ، اسٹریٹجک مینجمنٹ اور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے متعلق حقیقی علم حاصل ہوتا ہے۔بزنس پروگرام کے عمومی مطالعے کا مطلب یہ ہے کہ اس شعبے سے فارغ التحصیل طالبعلم کو وسیع فہم حاصل ہوا اور وہ بہتر ابلاغی مہارت کے ساتھ بہتر فیصلہ ساز کے طور پر سامنے آئے۔بزنس مینجمنٹ کے وظفیاتی امور کے لیے عالمگیر بصیرت اور پبلک پرائیویٹ سیکٹر کے سیاق وسباق میں کاروباری منصوبوں کا انتظام وہ مہارتیں ہیں جو اس پروگرام کے توسط سے طالبات حاصل کر تی ہیں۔ہمارے ہاں بزنس مینجمنٹ میں شروع سے ہی توجہ ان کاروباری مہارتوں پر دی جاتی ہے جن سے کوئی بھی شخص موثر کاروباری رہنما بن سکے۔اس میں کمپنی کے اندر تبدیلیاں لانے کی صلاحیت،اہم فریقین میں اتفاق رائے پیدا کرنا اور کاروباری کامیابی کیلیے تخلیقی حکمت عملی بنانا شامل ہے۔ مینجمنٹ کی ذیل میں عملے کی بھرتی، ہدایات دینا اور کسی تنظیم کی پلاننگ کرنا جیسے بنیادی امور بھی شامل ہیں۔

بزنس ایڈمنسٹریشن ان جناح یونیورسٹی فاویمن

بزنس ایڈمنسٹرینس میں ڈگری کی سطلب دیگر تمام تر ڈگریوں کی نسبت زیادہ ہے۔ مارکیٹنگ، سیلز، ٹیکنالوجی، تعلیم اور بالائی سطح کی مینجمنٹ پوزیشنز سبھی کچھ کے لیے قیادت، ابلاغ اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی درکار ہوتی ہے اور یہ سب کچھ ہمارے ہاں بزنس ایڈمنسٹریشن کی تعلیم میں شامل ہے

جناح یونیورسٹی فارویمن کا بزنس ایڈمنسٹریشن کا شعبہ اپنے فریقین (اساتذہ، طالبات) کے مابین مکالمے کامعیار بہتر بناکر ان کے مفاد کو پورا کرنے کا مشن سرانجام دیتا ہے۔یہ شعبہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے گریجوایٹس کے ذریعے معاشرے میں اضافی قدر پیداکرتا ہے۔

جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے بزنس ایڈمنسٹریشن کا شعبہ اس امر کو یقینی بنائے گاکہ کاوباری مکاتب فکر، کارپوریٹ کمیونٹیز،شفافیت اور دیانتداری یقینی بنانے کے مجاز حکام سے اس کے تعلقات باہمی ثمر آور تعاون اور مسابقت کی فضا میں ہوں۔

جناح یونیورسٹی برائے خواتین ایک ذمہ دارکارپوریٹ شہر ی کے طور پر بزنس ایڈمنسٹریشن کا شعبہ پاکستان خواتین اور پورے پاکستان کیلیے پائیدا ر مستقبل تخلیق کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

کیرئیر

بزنس ایڈمنسٹریشن کے گریجوایٹس کیلیے بہت بڑے پیمانے پر چوائسز موجود ہیں اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہیں بہت بڑی تعداد میں مختلف اداروں میں سے کسی ایک کے انتخاب کا موقع ملتا ہے۔یہ ادارے کاروباری اور تجارتی نوعیت کے بھی ہوسکتا ہے اور مالیاتی سیکٹر؛ بینکوں، انشورنس ایجنسیوں، میوچل فنڈز،بروکریج ہاؤسز، پریمیم فنڈزوغیرہ بھی اسی میں شامل ہیں۔

پبلک سیکٹر، حکومتی اور مقامی حکام، چھوٹے میڈیم سائز کاروباراور این جی اوز جیسی دیگر تنظیمیں، ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں، ایم این سی ایز، ٹیلی ویژن چینلز، پرنٹ میڈیا آرگنائزیشنزوغیرہ اس میں شامل ہیں۔یہاں یہ بھی یاد رہے کہ یہ ان ادروں میں سے صرف چند ایک ہیں جو بزنس گریجوایٹس کو اپنے اداروں میں بھرتی کرتے ہیں اور اسکی وجہ یہ ہے کہ بزنس گریجوایٹس کسی بھی نوعیت کے کاروبار کے تقریباً ہر اہم پہلو کا علم رکھتے ہیں، خواہ وہ سیلز ہو، فنانس، مارکیٹنگ یا پھرایچ آریا اخلاقیات۔طالبات کے پاس اپنا کاروبار کھڑا کرنے کے مواقع بھی ہوتے ہیں کیونکہ انہیں پڑھایا جاتا ہے کہ چھوٹے کاروبار وں کا انتظام کیسے کیاجائے اور وہ کون سے نکات ہیں جن کاکوئی بھی کاروبارشروع کرتے ہوئے ابتدا سے ہی خیال رکھنا چاہئے۔

COURSE OUTLINE

DURATION:
4 Year

About this course

 

Department Of Business Administration

Business administration is defined by the process of organizing a business ‘s people and resources in order to ensure that objectives are achieved. A bachelor’s degree in business Administration yields a core of knowledge including accounting , finance , economics, business law , ethics , marketing , organizational Behavior , strategic management and management information systems.The general study of a business program means that the student emerges with a board understanding and is viewed as a decision maker with good communication skills.A global vision of functional areas of business management to create and manage business ventures in public-and private sector context. Business Management narrows the focus from the beginning by stressing the business skills that make up an effective business leader.This includes the ability to implement change in a company , establish a consensus among key contributors and maintain a creative strategy for the business’s success.Management also covers these basic functions: staffing , directing and planning Organization , controlling.

 

Business Administration In JUW

A degree in Business Administration is one of the most in-demand degrees of all. Marketing sales , technology , education and upper level management positions all require skills in leadership, communications and computer technology which is involved in a business Administration education.

JUW , department of business administration serves its mission in the interest of its stakeholders continuously improving the quality of the stake holder dialogue. It adds value to the society by the graduates it offers to the national and global business communities.

JUW , department of business administration will make sure that its relationships to business schools, corporate communities stake holders of honesty and fairness , in readiness to combination of competition with mutual fruitful cooperation.

As a responsible corporate citizen the JUW ,DBA will make its contribution into the shapping of sustainable future of the Pakistani women and whole Pakistan.

 

Careers

For Business Administration graduates there is a wide range of choices and a large number of organizations to choose from after completing their education , organizations may include :industrial and commercial organizations, the financial sector i.e bank, insurance agencies , mutual funds , brokerage houses, premium funds etc. the public sector government & local authorities , small/medium sized business , other organizatios like NGOs , advertising agencies , MnCs, television channels , print media organization etc . And these are only a few out of a whole lot of range of organizations hiring business graduates , this is because a business graduate holds the knowledge of almost every aspact of business , be it sales , finance marketing , HR or ethics etc. Self employment may also provide an opportunity for graduates as they are taught how to manage small businesses and what are key points that should be considered while starting the business.

 

Course outline

Scheme Of Courses For BACHELOR OF BUSINESS ADMINISTRATION

BBA 1st to 4th Semesters

BBA 3rd to 8th Semesters

Time Table (Batch 2016)

Download PDF
Bus.Adm_TT_2016_BBA_II

Contact

Admission Related Queries:
Email: admission@juw.edu.pk

General Queries:
Email: info@juw.edu.pk

Telephone: (92-21) 36620857-59
Adress: 5C, Nazimabad, Karachi - 74600

- Admission Session 2019

ATTENTION: This is to inform all Concerns that Last Date of Fee Submission for Academic session-2019 has been extended till 15th, January 2019 for all departments (Except Department of Pharmacy)

TOP
Latest News