ایم کوم (کامرس ماسٹر)

DURATION:
۲ سال

کامرس (تجارت) کیا ہے؟

کامرس کی اصطلاح ابتدائی طور پر خصوصی طور پر تجارت کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن یہ ہر طرح کے کاروبار کو محیط ہے۔کامرس کے شعبے میں حصول علم کے دوران توجہ معاشی فضا اورمختلف قسم کی کاروباری سرگرمیوں کے انتظام پر رہتی ہے۔کامرس کی تعلیم ان طالبات کیلیے انتہائی موزوں ہے جو ایک ثمر آور کیریئر اپنا نے کی خواہاں ہیں۔اسی مقصد کے ساتھ کامرس ڈپارٹمنٹ کا آغاز سن2000میں کیا گیا۔جناح یونیورسٹی میں ابتدائی طور پر دو سالہ پروگرام شروع کیا گیا جسے بعد ازاں 2005میں تین سالہ آنر پروگرام میں تبدیل کر دیا گیا۔

جے یوڈبیلو میں شعبے

تعلیمی سال2007کے دوران ڈپارٹمنٹ آف کامرس نے چار سالہ بی ایس پروگرام شروع کیا اور دو سالہ ایم کام ڈگری پروگرام شروع کیا۔

کیرئیر سے متعلق شعبے

طالبات موزوں مندرجہ ذیل شعبو ں میں نوکریاں حاصل کر سکتی ہیں۔ مینوفیکچرنگ، سروسز اینڈ ٹریڈنگ بزنس، بینکس فنانشل انسٹی ٹیوٹ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی فرمز میں

رابطے کی تفصیلات

Contact

Admission Related Queries:
Email: admission@juw.edu.pk

General Queries:
Email: info@juw.edu.pk

Telephone: (92-21) 36620857-59
Adress: 5C, Nazimabad, Karachi - 74600

- Admission Session 2019

ATTENTION: This is to inform all Concerns that Last Date of Fee Submission for Academic session-2019 has been extended till 15th, January 2019 for all departments (Except Department of Pharmacy)

TOP
Latest News