ایم اے (اردو)

COURSE OUTLINE

DURATION:
۲ سال

اردو کیا ہے؟

بین الاقوامی زبانوں میں اردو تیسرے نمبر پر آتی ہے چنانچہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ پاکستان میں زبان و ادب کے طور پر اس کی تدریس لام ہے۔ اردو پاکستان کی قومی زبان بھی ہے اور اس کی خصوصی قواعدی اورادبی پس منظر و تاریخ ہے۔ غالب، اقبال اور فیض کا کلام دنیا کی متعدد زبان میں ہوچکا ہے،

جناح یونیورسٹی برائے خوا تین میں اردو

اردو کا شعبہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی آرٹس فیکلٹی میں ہے۔ یہاں اردو ایک لازمی اورسبسڈری موضوع کے طور پر پڑھائی جارہی ہے۔ یہاں اردو لسانیات کی تدریس بھی ہوتی ہے۔ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک میگزین دریچہ کے نام سے شائع ہوتا ہے جس میں یونیورسٹی کی تمام طالبات کی تحریریں شامل کی جاتی ہیں۔ اس میں ان کے مضامین اور شاعری کے علاوہ ان کی تخلیقی مہارت بڑھانے پر توجہ دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ رٹمنٹ مشاعروں اور میلاد النبی ﷺ کا سالانہ بنیادوں پر انعقاد بی کرتا ہے۔ اردو ڈپارٹمنٹ سے دو طالبات نے پی ایچ ڈی کی ڈیگر حاصل کی ہے۔ ایم ایس (ایم فل) پروگرام بھی چل رہا ہے۔اس پروگرام میں فی الوقت تین طالبات زیر تعلیم ہیں۔

کیریئر

اس شعبے کا مقصد طلبہ و طالبات کو محض اردو زبا ن میں روانی دینا یا انہیں اردو کے زبان و ادب کا گہرا نالج دینا ہی نہیں ہے کہ وہ اس زبان کو لکھ پڑھ اور بول سکیں بلکہ ساتھ ہی ساتھ ان میں یہ امنگ پیدا کرنا بھی ہے کہ وہ اس زبان کی ترقی و ترویج کیلیے کوششیں کریں۔ شعبے کا بنیادی مقصد طالبات کو اپی ثقافتی اقدار اور تہذیب و تمدن سے آشنا کرکے ان میں اچھے شہری ہونے کاشعور بھرنا ہے۔

رابطے کی تفصیلات

اردو ڈپارٹمنٹ
جناح یونیورسٹی برائے خواتین
………………….
………………………..

Latest News