Courses

بی بی اے (بزنس ایڈمنسٹریشن)

شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ بزنس ایڈمنسٹرینش کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مقاصد کے حصول کیلیے کاروباری افراد اور ذرائع کی تنظیم کی جاتی ہے۔بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری سے اکاؤنٹن، فنانس، معاشیات، کاروباری قوانین، اخلاقیات، مارکیٹنگ، تنظیمی رویہ، اسٹریٹجک مینجمنٹ اور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے متعلق […]

بی ایس (کامرس)

کامرس (تجارت) کیا ہے؟ کامرس کی اصطلاح ابتدائی طور پر خصوصی طور پر تجارت کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن یہ ہر طرح کے کاروبار کو محیط ہے۔کامرس کے شعبے میں حصول علم کے دوران توجہ معاشی فضا اورمختلف قسم کی کاروباری سرگرمیوں کے انتظام پر رہتی ہے۔کامرس کی تعلیم ان طالبات کیلیے انتہائی موزوں […]

بی ایس (معاشیات)

معاشیات کیا ہے؟ معاشیات سوشل سائنسز کا دماغ ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، فنانشل معاملات، ماحولیاتی معاملات، پلاننگ،پالیسی میکنگ، قومی تبدیلیاں،صنعت، نفسیاتی عناصر، سیاسی و عالمی معاملات، صارفین کارویہ، ماریکٹنگ اسٹریٹجی اینڈ مینجمنٹ، اسلامک ویلیو آف اکانومی،مسابقتی حکمت عملیاں، زرعی اختراعات اینڈ ایمیڈیز، ہیومن ریسورسز فیسلیٹیشن اینڈ اکنامک رولز میں ہونے والی ترقی اور معاشرے پر […]

بی ایس (تعلیم)

تعلیم کیا ہے تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں اور علوم میں مسلسل توسیع کے نتیجے میں ایک مخصوص معیار کی تعلیم کا حصول بہت ضروری ہوگیا ہے۔ تعلیم سے نہ صرف معیار زندگی تبدیل ہوتا ہے بلکہ اس سے ترقی کی رفتار بھی برقرار رہتی ہے۔تعلیم سے طالبات کو وسیع دانشوارانہ وسائل، مفروضاتی […]

بی ایس (انگریزی)

انگریزی کیا ہے؟ دنیا آج ایک قریہ عالم بن چکی ہے اور اسی حسا ب سے ابلاغ کی ہماری ضرورتیں بھی بڑھی ہیں۔وہ زبان جو دنیا بھر کو جوڑتی ہے اور رابطے کی زبان ہے وہ انگریزی کے سوا کوئی اور زبان نہیں۔ انگریزینہ صرف ایک زبان کے طور پر فروغ پارہی ہے بلکہ بطو […]

بی ایس (اسلامک لرننگ)

مطالعہ ادیان تعارف مذہبی اعتقادات کی بنیاد نہ ہوتو انسانی زندگی کا کوئی مقصد نہیں رہتا اور مذہب نہ ہوتو زندگی گویا ایسی کشتی ہے جس کا کوئی بادبان نہ ہو۔ شعبہ اسلامیات وہ ابتدائی شعبہ ہے جوجناح یونیورسٹی میں سب سے پہلے قائم ہوا۔1986میں جب جناح کالج برائے خواتین کو پہلی مرتبہ پوسٹ گریجوایٹ […]

بی ایس (میڈیا اسٹڈیز)

میڈیا اسٹڈیز کیا ہے؟ میڈیا اسٹڈیز تدریس کی وہ شاخ ہے جو یہ بتاتی ہے کہ افراد اور اداروں کے ذریعے سے اطلاعات و معلومات کیسے معاشرے کے بڑے حصے تک پہنچائی جاتی ہیں۔اس شاخ کی جڑیں صحافت میں ہیں اور یہ اس کا مقصود ان پیغامات کی جانچ ہے جن کا مقصصد عوام تک […]

فارم ڈی

فارمیسی کیا ہے؟ فارمیسی کی فیکلٹی اس کے بانی الحاق مولوی ریاض الدین احمد نے 2002میں بی فارما کا 4سالہ پروگرام متعارف کرایااس کا مقصد فارماسیکوٹیکل ٹیکنالوجی میں تکنیکی طور پر تربیت یافتہ افراد تیار کرنا اور تکنیکی تعلیم کو فروغ دینا تھا۔ فارمیسی کونسل آف پاکستان اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سفارشات کے […]

بی ایس (سیاسیات)

سیاسیات علوم میں ہمیشہ پیشرفت ہوتی رہتی ہے جس کے نیتجے میں وہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے حقائق دریافت ہوتے ہیں، نئے مفروضے اور نظریات قائم ہوتے ہیں اور ان کی بنیاد پر نئے تصورات جڑ پکڑتے ہیں۔ یہی چیز سیاسیات کے علم پر بھی صادق آتی ہے۔ […]

بی ایس (اردو)

اردو کیا ہے؟ بین الاقوامی زبانوں میں اردو تیسرے نمبر پر آتی ہے چنانچہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ پاکستان میں زبان و ادب کے طور پر اس کی تدریس لام ہے۔ اردو پاکستان کی قومی زبان بھی ہے اور اس کی خصوصی قواعدی اورادبی پس منظر و […]

Latest News