Courses

بی ایس (بین الاقوامی تعلقات)

بین الاقوامی تعلقات کا شعبہ کیا ہے؟ بین الاقوامی تعلقات ایک وسیع موضوع ہے جو صرف اقوام کے مابین سیاسی امور سے متعلق ہے بلکہ یہ مختلف اقوام کے اقتصادی اور معاشرتی معاملات سے آگہی کانام بھی ہے۔ یہ ان تمام شعبوں کو احاطہ کرتا ہے جو دنیا کے بارے میں وسیع ترفہم پھیلاتے ہیں۔ […]

بی ایس   (وژوئل اسٹڈیز)

وژوئل اسٹڈیز کا شعبہ تصویروں سے بھری ہوئی ہماری اس دنیا میں بصری خواندگی کوئی ذہنی عیاشی نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔وژوئل امیجری ہمیں تفریح ہی نہیں دیتی بلکہ اس کے توسط سے ہی لوگ اپنی مصنوعات بیچ پاتے ہیں۔ وژوئل اسٹڈیز کا شعبہ ہمیں بتاتا ہے کہ ہم تصویر کا تجزیہ کیسے کریں […]

ایم بی اے (بزنس ایڈمنسٹریشن)

شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ بزنس ایڈمنسٹرینش کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مقاصد کے حصول کیلیے کاروباری افراد اور ذرائع کی تنظیم کی جاتی ہے۔بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری سے اکاؤنٹن، فنانس، معاشیات، کاروباری قوانین، اخلاقیات، مارکیٹنگ، تنظیمی رویہ، اسٹریٹجک مینجمنٹ اور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے متعلق […]

ایم کوم (کامرس ماسٹر)

کامرس (تجارت) کیا ہے؟ کامرس کی اصطلاح ابتدائی طور پر خصوصی طور پر تجارت کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن یہ ہر طرح کے کاروبار کو محیط ہے۔کامرس کے شعبے میں حصول علم کے دوران توجہ معاشی فضا اورمختلف قسم کی کاروباری سرگرمیوں کے انتظام پر رہتی ہے۔کامرس کی تعلیم ان طالبات کیلیے انتہائی موزوں […]

ایم اے (معاشیات)

معاشیات کیا ہے؟ معاشیات سوشل سائنسز کا دماغ ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، فنانشل معاملات، ماحولیاتی معاملات، پلاننگ،پالیسی میکنگ، قومی تبدیلیاں،صنعت، نفسیاتی عناصر، سیاسی و عالمی معاملات، صارفین کارویہ، ماریکٹنگ اسٹریٹجی اینڈ مینجمنٹ، اسلامک ویلیو آف اکانومی،مسابقتی حکمت عملیاں، زرعی اختراعات اینڈ ایمیڈیز، ہیومن ریسورسز فیسلیٹیشن اینڈ اکنامک رولز میں ہونے والی ترقی اور معاشرے پر […]

ایم اے (تعلیم)

تعلیم کیا ہے تیزی سے بدلتی ہوئی اس دنیا میں اور علوم میں مسلسل توسیع کے نتیجے میں ایک مخصوص معیار کی تعلیم کا حصول بہت ضروری ہوگیا ہے۔ تعلیم سے نہ صرف معیار زندگی تبدیل ہوتا ہے بلکہ اس سے ترقی کی رفتار بھی برقرار رہتی ہے۔تعلیم سے طالبات کو وسیع دانشوارانہ وسائل، مفروضاتی […]

ایم اے (انگریزی)

انگریزی کیا ہے؟ دنیا آج ایک قریہ عالم بن چکی ہے اور اسی حسا ب سے ابلاغ کی ہماری ضرورتیں بھی بڑھی ہیں۔وہ زبان جو دنیا بھر کو جوڑتی ہے اور رابطے کی زبان ہے وہ انگریزی کے سوا کوئی اور زبان نہیں۔ انگریزینہ صرف ایک زبان کے طور پر فروغ پارہی ہے بلکہ بطو […]

ایم اے (اسلامک لرننگ)

مطالعہ ادیان تعارف مذہبی اعتقادات کی بنیاد نہ ہوتو انسانی زندگی کا کوئی مقصد نہیں رہتا اور مذہب نہ ہوتو زندگی گویا ایسی کشتی ہے جس کا کوئی بادبان نہ ہو۔ شعبہ اسلامیات وہ ابتدائی شعبہ ہے جوجناح یونیورسٹی میں سب سے پہلے قائم ہوا۔1986میں جب جناح کالج برائے خواتین کو پہلی مرتبہ پوسٹ گریجوایٹ […]

ایم اے (میڈیا اسٹڈیز)

میڈیا اسٹڈیز کیا ہے؟ میڈیا اسٹڈیز تدریس کی وہ شاخ ہے جو یہ بتاتی ہے کہ افراد اور اداروں کے ذریعے سے اطلاعات و معلومات کیسے معاشرے کے بڑے حصے تک پہنچائی جاتی ہیں۔اس شاخ کی جڑیں صحافت میں ہیں اور یہ اس کا مقصود ان پیغامات کی جانچ ہے جن کا مقصصد عوام تک […]

Latest News